Ticker

6/recent/ticker-posts

عاشق اور محبوبہ کی بیوی کے ہاتھوں دھلائی

Washing hands of lover and girlfriend's wife

بہاولپور(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) بہاولپور سرکلر روڈ دبئی پلازہ کے سامنے ایک کار پر خاتون نے اچانک آکر دھاوا بول دیا گاڑی کے شیشے توڑ دئیے جبکہ اندر بیٹھی ایک 24 سالہ لڑکی کی بھی درگت بنا ڈالی

یہ بھی پڑھیں: یہ ہفتہ کیسا رہے گا

ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر دھاوا بولنے والی خاتون اپنے ترسے ہوئے عاشق مزاج شوہر کا پیچھا کرتے ہوئے وہاں پہنچی تھی جو  کہ اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ رینٹ کی گاڑی لے کر دبئی پلازہ لڑکی کو عید کی شاپنگ کرانے پہنچا تھا کہ اس دوران اس کی بیوی وہاں آ دھمکی اس نامدار عاشق کی قسمت اچھی تھی یا معاملے کی نزاکت کو بھانپ کر بیوی کے آنے سے پہلے ہی وہاں سے رفوچکر ہوگیا خاتون نے شوہر کی جانب سے لائی گئی رینٹ کی گاڑی اور اس کی محبوبہ پر نکالا گاڑی میں بیٹھی لڑکی خوف سے بےہوش ہوگئی شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہونے پر عاشق نامدار کی بیوی موقع سے چلی گئی ریسکیو 1122 نے لڑکی کو فرسٹ ایڈ دی جبکہ اس معاملے کے دوران مبینہ عاشق غائب تھا 


یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب نے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اظہارکردیا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent