Ticker

6/recent/ticker-posts

ہندؤبرادری کےسرگرم اقلیتی رہنماءوکرم دیپال کےگھر دیوالی کےتہوارپرپروقار تقریب کاانعقاد

Prominent Diwali celebrations at the home of Vikram Deepal, an active minority leader of the Hindu community.

بھونگ شریف(وکرم دیپال)رحیم آباد میں ہندؤ برادری کی طرف سے سرگرم اقلیتی رہنما وکرم دیپال کے گھر پر دیوالی کے تہوار پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی سیاسی وسماجی شخصیت سردار محمد علی خان لغاری تھے
اس موقع پر سردار محمد علی خان لغاری نے ہندو برادری کو دیوالی کے تہوار پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ اقلیتی برادری کا پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار رہا ہے
"دیوالی کے موقع پر ہم ہندو برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔ ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہونے سے محبت، بھائی چارے اور رواداری میں اضافہ ہوتا ہے۔ پاکستان میں بسنے والے تمام شہری برابر کے حقوق رکھتے ہیں۔ آج کے دن ہم سب کو محبت، برداشت، تحمل اور رواداری کے پیغام کو عام کرنے کا عہد کرنا ہے۔
Prominent Diwali celebrations at the home of Vikram Deepal, an active minority leader of the Hindu community.

یہ بھی پڑھیں : محمدبخش برڑو جنسی درندوں کےدیس میں فرشتہ

اس موقع پر پریس کلب بھونگ کے صدر رئیس اصغر جعفری نے بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ تقریب میں شرکت کی اور ہندو برادری کو دیوالی کے تہوار کی مبارکباد پیش دی میزبان وکرم دیپال نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent