Ticker

6/recent/ticker-posts

اوکاڑہ:جعلی سٹنگ مشروب بنانےوالی فیکٹری پکڑی گٸی

Okara: Fake Sting Beverage Factory Caught

اوکاڑہ(کلیم سرور)فوڈ اتھارٹی کی کاروائی،گلاس فیکٹری میں جعلی سٹنگ بوتلیں بنانے والی منی فیکٹری پکڑی گئی جسے

اوکاڑہ:جعلی سٹنگ مشروب بنانےوالی فیکٹری پکڑی گٸی

یہ بھی پڑھیں : شہریوں سےکمیٹیوں کےنام پرفراڈکرنےوالےباپ بیٹاگرفتار

اوکاڑہ:جعلی سٹنگ مشروب بنانےوالی فیکٹری پکڑی گٸی
اوکاڑہ:جعلی سٹنگ مشروب بنانےوالی فیکٹری پکڑی گٸی
ندیم عرف دیماں نامی شخص عرصہ دراز سے اس مکروہ دھندے کو چلا رہا تھا فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے موقع پر جعلی سٹنگ بوتلیں بنانے والا کیمیکل،بوتلیں اور دیگر سامان برآمد کرلیا فوڈ اتھارٹی کی جانب سےجعلی سٹنگ بنانےوالی منی فیکٹری کو موقع سیل کر کے سر بمہر کردیا گیا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent