Ticker

6/recent/ticker-posts

استرا دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing a razor

استرا دیکھنا: استرا دیکھنا اولاد نرینہ پیدا ہونے کی نشانی ہے

استرا سے کچھ کاٹنا: استرے سے کوئی چیز کأی ہے تو جس کام میں مشغول ہوگا وہ ختم ہوگا

استرا سے گوشت کاٹنا: استرے سے گوشت کے ٹکڑے کئے ہیں یا کسی جانور کو زخمی کیا ہے تو یہ اس کی گندی زبان ہے جو لوگوں کے لیے تکلیف اور اذیت کا باعث ہے

 یہ بھی پڑھیں : خواب میں استاد دیکھنے کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent