The meaning packsaddle of dreaming


یہ بھی پڑھیں : خواب میں پاگل دیکھنے کی تعبیر

پالان پر بیٹھنا : عورت تابع و فرمانبردار ہوگی آرام نصیب ہوگا

پالان پشت پر دیکھنا : عورت سخت ملے گی تکلیف پائے گا اور عورت اس پر غالب ہوگی

پالان خریدنا یا دیکھنا : عورت ملے گی یا کنیز خریدے گا

پالان گم ہونا : عورت اس سے چھوٹ جائے گی یا اغواء ہوجائے گی

یہ بھی پڑھیں : محکمہ مائنز اینڈ منرلز پنجاب میں تازہ ترین سرکاری نوکریاں