Ticker

6/recent/ticker-posts

احمد پور شرقیہ : جیل سے رہا ہوکر گھر جانیوالے افراد پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، چار افراد جاں بحق

Ahmadpur Sharqiya: Unidentified gunmen shot dead four people on their way home from jail

احمد پور شرقیہ(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن، عائشہ خان سے) احمد پور شرقیہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی کیری وین پر فائرنگ چار افراد جاں بحق، ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کیری وین میں سوار 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک شخص ہسپتال منتقلی کے دوران جان بحق ہوا جانبحق افراد کی کل تعداد 6 ہوگئی ہے 3 زخمی ہیں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد جیل سے رہائی پانے کے بعد گھر جا رہے تھے اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر موجود شہری کی ناکہ بندی کردی گئی ملزم کی تلاش کے لئے پولیس متحرک ہوگئی ہے

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پٹائی دیکھنے کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent