The meaning of seeing the veil in a dream
یہ بھی پڑھیں : خواب میں پرانا کپڑا دیکھنے کی تعبیر
پردہ اترتا دیکھنا : دلی مراد پوری ہوگی باعث مسرت ہے
پردہ داری کرنا : اگر کوئی شخص دیکھے کہ پردہ داری کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہوگی اور عزت و مرتبہ بڑھے گا
پردہ دروازہ پر دیکھنا : غم و دکھ میں مبتلا ہوگا یہ پوشیدہ راز اس ظاہر نہ ہوں گے
پردہ دیکھنا : ایسی بیوی پر دلالت کرتا ہے جس سے اپنی حاجت پوری کرے گا
پردہ ضائع ہونا : غم و دکھ ختم ہوگا اور نئی خوشی پائے گا اور خوف و خطرے سے امن میں ہوگا
پردہ نیا دیکھنا : اگر حاکم دیکھے تو اس کے لیے اچھا ہے اور اگر عوام دیکھے تو اس کے لیے کسی بھی حالت میں اچھا نہیں ہے
پردہ ہوا سے اڑتا دیکھنا : رنج و غم سے نجات پائے گا پوشیدہ راز ظاہر ہوں گے
0 Comments