The meaning of seeing a bird in a dream?
یہ بھی پڑھیں : خواب میں پردہ دیکھنے کی تعبیر
پرندہ پیشاب سے نکلنا : پیشاب کے مقام سے پرندہ نکلنا بقدر صحت پرندہ بیٹا پیدا ہونے کی علامت ہے
پرندہ سفید دیکھنا : عمل نیک کرے گا
پرندہ نامعلوم دیکھنا : کوئی نامعلوم پرندے کو خواب میں دیکھے تو اس کی تعبیر ملک الموت ہے
پرندوں کا گھونسلا دیکھنا : اس کی دلالت زنا کرنے والی عورتوں کے مکانات اور برے قسم کے لوگوں کی مساجد پر ہوتی ہے
پرندوں کے پر دیکھنا : خیر و برکت حاصل ہوگی باعث کامیابی ہے
پرندے سے بات کرنا : بلند مرتبہ ہونے کی دلیل ہے
پرندے کا گوشت کھانا : ایسے رزق کی دلیل ہے جو کسی عورت کی طرف سے بغیر کسی مکر و فریب کے ملے اگر وہ کچا تھا تو وہ اس عورت کی غیبت کرئے گا اور اس پر ظلم کرے گا
0 Comments