خواب میں جنگل دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing a forest in a dream?
جنگل دیکھنا : دشمن پر غالب آئے گا آرام و راحت پائے گا
جنگل سے باہر آنا : غم و دکھ سے نجات پائے گا
جنگل کی سیر کرنا : غم و دکھ سے نجات پائے گا آرام سے زندگی بسر ہوگی
جنگل میں تنہا ہونا : دیکھے کہ جنگل میں تنہا ہے تو دلیل ہے کہ اپنی کمائی سے بہت سا مال جمع کرئے گا
جنگل میں جانا : غمگین و محتاج ہوگا
جنگل میں چیونٹیاں دیکھنا : سفر پر جانے کی دلیل ہے
جنگل میں شکار کھیلنا : حاکم ہوگا یا سرداری پائے گا
0 Comments