جوشاندہ دیکھنا : دیکھے کہ اس نے بیماری کے لیے جوشاندہ پکایا ہے اور وہ جوشاندہ اس کے مطابق نہین ہے تو دلیل ہے کہ اس سے دین کی اصلاح نہ ڈھونڈے گا اور اگر دیکھے کہ جوشاندہ پیا ہے اور اس نے اثر کیا ہے تو صلاح ہے اور تندرستی اور خیر پر مشتمل ہے اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو رنج اور غم اٹھائے گا
0 Comments