جوگی اور سانپ دیکھنا : دیکھے کہ جوگی کے پاس سانپ ہے اور خواب دیکھنے والا مریض ہے تو درارزی عمر کی دلیل ہے
جوگی دیکھنا : خواب میں جوگی کو دیکھنا اہل شر کے ساتھ زیندگی گزارنے اور دشمنوں کی مدارت کی طرف اشارہ ہے صاحب خواب اگر گناہ گار ہے تو توبہ کی دولت نصیب ہوگی اگر فقیر ہے تو غنی ہوگا
0 Comments