خواب میں چبوترہ دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing a terrace in a dream?
چبوترہ بلند خوشنماء دیکھنا : والدین کی عزت زیادہ ہوگی بزرگی پائیں گے دولت مند اور نام ور ہوں گے
چبوترہ دیکھنا : مال حاصل کرے گا اگر بیمار دیکھے تو تندرستی پائے گا
چبوترہ شکستہ دیکھنا : دایاں حصہ دیکھے تو والد کی موت ہوگی اور اگر بایاں حصہ دیکھے تو والدہ کی موت ہوگی
چبوترہ میں آرام کرنا : والدین کے زیرسایہ رہے گا اور ان کو مہربان پائے گا
0 Comments