Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں جوتا دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing shoes in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں جواہرات دیکھنے کی تعبیر


جوتا اپنا پھٹا دیکھنا : سفر سے رک جائے گا غم و دکھ میں مبتلا ہوگا


جوتا اتار کر ننگے پاوں چلنا : خواب میں اپنے پاوں سے جوتے اتار کر ننگے پاوں چلے تو اولاد حاصل ہوگی بعض علماء ننگے پاوں چلنے کو غم دور ہونے یا بیوی کو طلاق یا اسکی موت کا اشارہ بتاتے ہیں


جوتا پاوں سے اتارنا : عورت کو طلاق دے گا


جوتا پہننا : عورت سے تعبیر ہے شادی کی دلیل ہے


جوتا تبگ پہنتے دیکھنا : عورت بدصفت ملے گی جوتا نیا پہنے تو تو کنواری لڑکی ملے گی جوتا پرانا ہوتو بیوہ مطلقہ سخت مزاج عورت ملے گی


جوتا ٹوٹا ہوا پہننا : عورت مطلقہ بیوہ یا بدصورت سے شادی ہوگی


جوتا ٹوٹنا : کام مکمل نہیں ہوگا سفر میں رکاوٹ آئے گی


جوتا سرخ دیکھنا : عورت عیاش اور آزاد طبیعت والی ملے گی


جوتا سفید دیکھنا : عورت پاکیزہ اور خوبصورت ملے گی


جوتا سیاہ خریدنا : عورت مالدار ملے گی مگر سخت مزاج ہوگی


جوتا نیا پہننا : عورت نیک خصوصیات والی اور کنواری ملے گی ساتھ سے لطف اندوز ہوگا


جوتے کے تسمے ٹوٹے دیکھنا : عرصہ دراز سفر میں رہے گا

خواب میں جوتا دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : سنیفائیس اے پی کے ایپ مقامی رابطوں کو دریافت کرنے کا حتمی ٹول 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent