Ticker

6/recent/ticker-posts

بیٹی نے باپ کو فائر مار کر قتل کردیا

The daughter killed the father by firing

بیٹی نے باپ کو فائر مار کر قتل کردیا

لاہور ( نیشن آف پاکستان نیوز ) گجر پورہ کرول گھاٹی کے قریب بیٹی کی باپ پر فائرنگ، فائرنگ سے لڑکی کا باپ بلال خان جاں بحق ، ذرائع کے مطابق مقتول بلال خان پانچ بچوں کا باپ تھا جن میں دو بیٹے تین بیٹیاں شامل ہیں مقتول کو اس کی بڑی بیٹی 17 سالہ آمنہ نے قتل کیا پولیس نے لاش مردہ خانہ جمع کروادی ہے پولیس نے ملزمہ آمنہ کو گرفتار کرلیا ہے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent