چھپنا پہاڑ میں دیکھنا : کسی بڑے جلیل القدر آدمی پر بھروسہ اور اعتماد کرنے کی علامت ہے
چھپنا درخت کے پیچھے دیکھنا : خواب میں روپوش ہوکر کسی درخت پر ٹیک لگانا کسی عالم کی طرف مائل ہونے کی علامت ہے اسی طرح اگر صاحب خواب کے ہاں کوئی حاملہ موجود ہو تو بچی پیدا ہونے کی دلیل ہے
چھپنا کسی کے گھر میں دیکھنا : کسی کے ہاں چھپ جانا اس پر اعتماد اور بھروسہ کرنے پر دلالت کرتا ہے
0 Comments