Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چھت دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a roof in a dream?

خواب میں چھت دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چھپنا دیکھنے کی تعبیر


چھت پر چڑھنا : امیری بزرگی اور سرداری پائے گا کسی حاکم سے فیض حاصل ہوگا


چھت پر گھوڑا دیکھنا : دیکھے کہ گھوڑے پر سوار ہے اور گھوڑا چھت یا دیوار پر کھڑا ہے تو گناہ بہت کرے گا


چھت دیکھنا : کسی بزرگ محبت ہوگی بلند مرتبہ اور عزت و دولت پائے گا


چھت سے پانی گرنا : کوئی خواب میں دیکھے کہ چھتوں پر سے پانی گر بغیر پرنالوں کے نیچے آرہا ہے تو دلیل ہے کہ اس جنگ اور خون ریزی ہوگی اور اگر دیکھے کہ بغیر بارش کے پرنالوں سے پانی بہہ رہا ہے تو دلیل ہے کہ اس موضع پر حاکم کی طرف سے تاوان اور رنج پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ بادل اور بارش ہے اور پرنالوں سے پانی بہہ رہا ہے تو دلیل ہے کہ اللہ تعالی اس موضع پر عنایت اور رحمت کرے گا


چھت سے سانپ گرتے دیکھنا : حاکم سے رنج ہوگا مرض کے صدمہ سے غمزدہ ہوگا


چھت کا سایہ دیکھںا : والدین سے تعبیر ہے والدین کی شفقت پاے گا


چھت گرتا دیکھنا : کسی بزرگ کی موت واقع ہوگی پریشانی اٹھائے گا

یہ بھی پڑھیں : نظام دین لوھار کون تھا؟ قصہ ایک باغی کا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent