Ticker

6/recent/ticker-posts

رحیم یار خان: سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے چک 95 پی کا نوجوان جاں بحق

Rahim Yar Khan: A youth from Chak 95P died after being struck by lightning in Saudi Arabia.







`Chak 95 P Rahim Yar Khan young man died lightning Saudi Arabia`

رحیم یار خان۔ سعودی عرب میں کام کے دوران افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ چک نمبر 95 پی سے تعلق رکھنے والا نوجوان آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق مرحوم بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش میں سعودی عرب گیا تھا۔ کام کے دوران اچانک آسمانی بجلی گرنے کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

اس المناک خبر کے سننے کے بعد چک نمبر 95 پی سمیت پورے علاقے میں سوگ کی فضا ہے۔ اہل علاقہ اور عزیز و اقارب نے مرحوم کے گھر جا کر اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

اپیل: تمام دوستوں سے مرحوم کے لیے ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔


یہ بھی پڑھیں:رحیم یار خان پولیس مقابلہ: ناکہ بندی کے دوران فائرنگ، 2 ڈاکو ہلاک


Post a Comment

0 Comments

Recent