خانیوال (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن+کبیروالا): کوٹ اسلام میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 20 سالہ سرمد ولد ابرار زخمی ہوگیا۔
ریسکیو 1122 خانیوال کے مطابق امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی نوجوان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جس کے بعد اسے مزید علاج کے لیے آر ایچ سی سرائے سدھو منتقل کر دیا گیا۔
0 Comments