Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چھپکلی دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a lizard in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چھاوں دیکھنے کی تعبیر

خواب میں چھپکلی دیکھنے کی تعبیر

چھپکلی دیکھنا : خواب میں چھپکلی دیکھنا کسی برے آدمی پر دلالت کرتی ہے جو لوگوں کے درمیان چغلی اور عیب جوئی کے بدلے فساد ڈالتا ہے اور ان کے درمیان عداوت اور بغض ڈالتا پیدا کرتا ہے اور ان کو برے راستے دکھاتا ہے اور اچھائی سے روکتا ہے

یہ بھی پڑھیں : نظام دین لوہار کون تھا؟ قصہ ایک باغی کا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent