Ticker

6/recent/ticker-posts

The patrolling police gave full awareness to the public for the awareness and observance of traffic rules

ٹریفک قوانین کی آگاہی اور پاسداری کے لیے پٹرولنگ پولیس نے عوام کو مکمل آگاہی دی

رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)پل ڈگہ چوکی پرپٹرولنگ پولیس نےعوام میں ٹریفک قوانین کی آگاہی دینےکےلیےشہریوں کوبریفنگ دی ڈی ایس پی پیٹرولنگ فرحت حمید قریشی نےٹیم کےہمراہ شہریوں کوٹریفک قوانین سے آگاہ کیاتاکہ قیمتی جانوں کاضیاع نہ ہورحیم یارخان چوکی پل ڈگہ پرپٹرولنگ پولیس کےایس ایس اپی بہاول پورمحمدشریف کی ہدایت پرڈی ایس پی پٹرولنگ فرحت حمید قریشی نے پوسٹ انچارج اجمل شریف اورایڈمن آفیسراشفاق احمد کواحکامات جاری کیےکہ ٹریفک قوانین کی پاسداری کیلیےسکولوں میں اساتذہ طلباء اوربس اڈوں پرجاکرعوام میں تیزرفتاری اوورلوڈنگ ون ویلنگ سےبچاٶکیلیےعوام کوآگاہ کریں تاکہ قیمتی جانیں بچ سکیں جس پرپل ڈگہ چوکی کی جانب سےہوسٹ انچارج ایڈمن آفیسرسمیت پٹرولنگ کے ملازمین نےگاڑیوں کوروک کرٹریفک پرعملدرآمدکرنےپرآگاہ کیامختلف سکولوں کےطلباء کوروڈکراسنگ ون ویلنگ کے نقصانات بارےآگاہی دی اس کے علاوہ پٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں اورآفیسرزنےڈرائیورزکوتیزرفتاری کےنقصانات سےبچاٶکےبارےبتایااورکہاکہ آپکی جان قیمتی ہےجلدبازی اوورلوڈنگ کےنقصان سےبچیں پٹرولنگ پولیس کےآفیسرزنےڈی ایس پی کی سربراہی میں ایس ایس پی پٹرولنگ کی ہدایت پر عوام میں ٹریفک قوانین کی پاسداری اورتیزرفتاری کے نقصانات کے بچاٶکیلیےعوام کومکمل آگاہی دی

یہ بھی پڑھیں : پولیس پبلک سکول دی ایجوکیٹرزمیں میل/فی میل سٹاف کی ضرورت ہے

ٹریفک قوانین کی آگاہی اور پاسداری کے لیے پٹرولنگ پولیس نے عوام کو مکمل آگاہی دی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent