Ticker

6/recent/ticker-posts

Principal Prof. Abdul Ghafoor Malik is greatly appreciated by the public, social and educational circles for providing a beautiful educational environment in the Government Degree College

پرنسپل پروفیسرعبدالغفورملک کو گورنمنٹ ڈگری کالج میں خوبصورت تعلیمی ماحول فراہم کرنے پرعوامی سماجی اورتعلیمی حلقوں کا زبردست خراج تحسین

نورپورتھل(راجہ نورالہی عاطف)گورنمنٹ ڈگری کالج نورپورتھل کےپرنسپل پروفیسر عبدالغفور ملک جہاں ادارہ ہذا میں نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں کےفروغ کے لیےخصوصی توجہ دے رہے ہیں وہاں کالج میں خوبصورت تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے بھرپور کوشاں نظرآتے ہیں پروفیسر عبدالغفور ملک نے جب سے گورنمنٹ ڈگری کالج نورپورتھل کابطورپرنسپل چارج سنبھالا ہےتب سے انہوں نے اسے ایک مثالی تعلیمی اداره بنانے کے لیے کوشش شروع کررکھی ہےاس سلسلہ میں انہیں اپنے ادارے کے جملہ ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کا پرخلوص تعاون حاصل ہےجوکہ کالج کے بہترین ایجوکیشنل ٹیمپو کے لیے اچھا شگون ہےعوامی سماجی اورتعلیمی حلقوں نے پرنسپل عبدالغفور ملک کوان مستحسن اقدامات پرزبردست خراج تحسین پیش کیا ہے

یہ بھی پڑھیں : ٹریفک قوانین کی آگاہی اور پاسداری کے لیے پٹرولنگ پولیس نے عوام کو مکمل آگاہی دی

Principal Prof. Abdul Ghafoor Malik is greatly appreciated by the public, social and educational circles for providing a beautiful educational environment in the Government Degree College.

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent