Ticker

6/recent/ticker-posts

Cooperation agreement for trade promotion between Pakistan Standards and Quality Control Authority and Turkish Standards Institute

پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی اور ترکش اسٹینڈرڈز انسٹی ٹیوٹ کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے باہمی تعاون کا معاہدہ

کراچی (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی اور ترکش اسٹینڈرڈز انسٹی ٹیوٹ کادونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ اور اسٹینڈرڈائزیشن کے شعبے میں تعاون کے لئے باہمی معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ ترکی کے اعلیٰ سطحی وفد جو کہ ترکش صدر مملکت عزت ماب جناب طیب اردگان کے دورہ پاکستان کے دوران موجود تھا معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ معاہدے پر دستخط ترکش اسٹینڈرڈز انسٹی ٹیوٹ کے صدر ایڈم ساہن اور پاکستان کی طرف سے پی ایس کیو سی اے کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عبدالعلیم میمن نے وزیراعظم ہاو ¾س، اسلام آبادمیں ایک پروقار تقریب کے دوران کیئے۔یہ بات بھی انتہائی اہمیت کے حامل ہے کہ دونوں ممالک بین الاقوامی کمیونٹی کے ممبر بھی ہےں۔ جن میں انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار اسٹینڈرڈائزیشن ،انٹرنیشنل الیکٹروٹیکنیکل کمیشن(آئی ای سی انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف لیگل میٹرولوجی اور اسٹینڈرڈزاینڈ میٹرولوجی فار اسلامک کنٹریز شامل ہے

یہ بھی پڑھیں : اللہ تعالی نے رزق کا زیادہ حصہ تجارت و کاروبار میں رکھا ہے جام ایم ڈی گانگا کا کٹپال پٹرولیم سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

اس باہمی معاہدے پر دستخط محترم جناب عمران خان،وزیراعظم پاکستان کی خصوصی کوشش کے باعث ممکن ہو پائے جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹینڈرڈائزیشن کے شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ ملے گا خصوصی طور ٹیسٹنگ، انسپیکشن اور سرٹیفکیشن ، پی ایس کیو سی اے میں ترک ماڈل معیارات کی ترقی کے طریقہ کار کا قیام، پی ایس کیو سی اے میں سی ای مارکنگ سسٹم (یورپین سسٹم) کا قیام، صلاحیتوں کو بڑھانے اور تربیت کی فراہمی ، ورکشاپس اور ماہرین کا تبادلہ کرنے میں تکنیکی تعاون، تجارتی سہولیات کے پیش نظر تکنیکی رکاوٹوں کو کم کرنے کے لئے تعاون کرنا ، بین الاقوامی سطح پر ایک دوسرے کی حمایت کرنا ، ٹی ایس ای ترکی اور پی ایس کیو سی اے پاکستان کے ذریعہ معیارات ،تکنیکی قواعد و ضوابط وغیرہ کی منظوری ، مینجمنٹ سسٹم ، سسٹم سرٹیفیکیشن کی تصدیق وغیرہ کے لئے تعاون ، باہمی دلچسپی کے امکانی تعاون کے شعبوں کی نشاندہی بھی MoU میں شامل ہے اورکوالٹی اسٹینڈرڈز کے دیگر شعبہ جات میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل ہوسکے گا اور اس سے دونوں ممالک کی درمیان تجارت کو فروغ حاصل ہوگا۔ اس معاہدے سے تاجر برادری بھی مستفید ہوگی اور انھیں تمام تکنیکی معلومات تک رسائی مل سکے گی اور تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں مدد ملے گی۔ یہ معاہدہ دونوں ملکوں کے

Cooperation agreement for trade promotion between Pakistan Standards and Quality Control Authority and Turkish Standards Institute

درمیان روابط بڑھانے کی طرف ایک مثبت قدم ثابت ہوگا

MoU signed between Pakistan Standards and Quality Control Authority (PSQCA)

Pakistan and Turkish Standards Institution (TSE), Turkey to facilitate mutual trade.


Karachi: Pakistan Standards and Quality Control Authority (PSQCA) and Turkish Standards Institution (TSE) signed a Memorandum of understanding (MoU) during visit of high level Turkish delegation led by H.E. Mr. Tayyip Erdogan, Preasident of Republic of Turkey in Pakistan. Dr. Abdul Aleem Memon, Director General, PSQCA and his Turkish counterpart Prof. Dr. Adem SAHIN, President, TSE signed on the MoU at Prime Minister House, Islamabad. Both organizations are the member of International Organization of Standardization (ISO), International Electrotechnical Commission (IEC), International Organization of Legal Metrology (OIML) and Standards and Metrology Institute for Islamic Countries (SMIIC).

The MoU was signed with the personal efforts of Prime Minister of Pakistan Mr. Imran Khan. The aim of the MoU is to strengthen bilateral cooperation between the two countries in the fields of standardization, conformity assessment (testing, inspection, certification etc.), metrology, calibration, Establishment of Turkish Model Standards Development Mechanism at PSQCA, Establishment of CE Marking System (European Community) at PSQCA, Technical Assistant on capacity building and provision of training, workshops and exchange of experts, Coordination to minimize technical barriers in view of trade facilitation, Working together at MIIC / OIC, Support each other at International Fora (i.e. ISO, IEC and SMIIC), Acceptance/recognition of Standards, Technical Regulations etc., by TSE-Turkey and PSQCA-Pakistan, Assistance for Management system, System certification, personnel certification etc., Identification of potential cooperation of mutual interest, Recognition of each other as Pre-Shipment  Inspection Body, Technical assistance in the fields of Metrology and calibration, Organizing seminar/workshops on awareness campaign for trade operators activities, with the common aim of learning from each other's experience for mutual benefit and for facilitating mutual trade. This MoU will encourage both countries to harmonize their standards and conformity assessment procedures with respect to products, processes and services. Business community from both sides can get useful technical information about standards, conformity assessment procedures applicable to product in either country. This MoU will be helpful to remove technical barriers between two countries.

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent