یونیورسٹی اسپورٹس لیگ کھیلوں کے ذریعےتعلیمی اور ثقافتی تبادلے کا ایک ذریعہ ہے طارق حمید بھٹی
اوکاڑہ(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن جاویدراہی)ایڈیشنل سیکریٹری نے اوکاڑہ یونیورسٹی آئے ہوئے جرمن اسکالر سے بھی ملاقات کی یونیورسٹی اسپورٹس لیگ حکومت پنجاب کے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا ایک ایسا اقدام ہے جس کا مقصد مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء کو کھیلوں کے ذریعے تعلیمی اور ثقافتی تبادلے کا ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہےان خیالات کا اظہار ایڈیشنل سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ طارق حمید بھٹی نے کل اوکاڑہ یونیورسٹی کے دورے کے دوران مقامی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا
ایڈیشنل سیکریٹری نے یو ایس ایل کی میزبانی کے لیے اوکاڑہ یونیورسٹی کی طرف سے کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا اور ان پہ اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے اوکاڑہ یونیورسٹی اور لاہور گیریژن یونیورسٹی کے مابین کھیلاجانے والا فٹ بال میچ بھی دیکھا اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی طارق حمید نے اوکاڑی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر کی یونیورسٹی کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے کاوشوں کو سراہا۔ایڈیشنل سیکریٹری جو کو یو ایس ایل کے ترجمان بھی ہیں نے طلباء سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس لیگ کا مقصد طلباء میں صحت مند مقابلے کی فضا کو پروان چڑھانا اور کی حوصلہ افزائی کرنا ہے کہ وہ اپنی فطری صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے بروئے کار لاتے ہوئے پیشہ وارانہ زندگی میں ترقی کریں
یہ بھی پڑھیں : مریض ڈاکٹر ڈکیت ڈاکٹر اور ٹھگ ڈاکٹر
اس موقع پر ایڈیشنل رجسٹرار جنرل جمیل عاصم، ریذیڈنٹ آفیسر جنرل ڈاکٹر شہزاد احمد، ڈائریکٹر اسٹوڈنٹ آفیئرز ڈاکٹر شعیب سلیم، شعبہ اسپورٹ سائنسز کے انچارج شہباز ابراہیم، شعبہ پبلک ہیلتھ کے انچارج ڈاکٹر طیب منہاس اور ڈپٹی رجسٹرار انفارمیشن ٹیکنالوجی رانا جاوید رشید بھی موجود تھے
USL is Meant for Cultural & Academic Exchange Through Sports: Tariq Hameed
The University Sports League (USA) is an initiative by the Higher Education Department of the Government of the Punjab to provide a platform to the public sector universities of different regions to exchange ideas and cultures through sports, said by Tariq Hameed Bhatti, Additional Secretary (SI & AB) during his visit to the University of Okara yesterday.
The Additional Secretary reviewed the arrangements made by the UO to host the USL’s Patriot League matches and expressed satisfaction with the progress of the event. He also watched a football match between UO and Lahore Garrison University and motivated the players.
Speaking to the local media, he applauded the efforts of the Vice Chancellor Prof. Dr. Muhammad Zakria Zakar for the academic and infrastructural developments of the university.
Tariq Hameed, who is also the focal person of the USL, told that the USL was a groundbreaking initiative of the HED and they were trying to inculcate a culture of healthy competition among the students of various universities and encourage them to exhibit their inherent sporting skills to excel in their dream careers.
The AS also met with the German Scholar Peter-Josef Boeck who is currently on 2-week visit to the UO. He thanked the guest academician for coming to Pakistan and sharing his versatile experience and exposure with the students.
The UO’s Additional Registrar General Jamil Asim, Resident Officer Genera Dr. Shahzad Ahmad, Director Students Affairs Dr. Shoaib Saleem, Deputy Registrar IT Rana Javaid, In-charge Department of Sports Sciences Shehbaz Ibrahim and In-charge Department of Public Health Dr. Tayyab Minhas were also present at the event.
0 Comments