اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا سے صحافیوں کےوفدکی ملاقات،میڈیا کو مثبت کردار ادا کرنے پرسراہا

نورپورتھل(راجہ نورالہی عاطف سے)اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا چودھری محمد جعفر گجر نے کہا ہے کہ اللہ تعالی

اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا سے صحافیوں کےوفدکی ملاقات،میڈیا کو مثبت کردار ادا کرنے پرسراہا

کےفضل وکرم سے ہم نورپورتھل میں تعیناتی کے دوران عوامی بہبود کے لیے بھرپور کوشاں رہےان خیالات کا اظہارانہوں نےصحافیوں کے وفدمیں شامل اسلم فرازاور راجہ نورالہی عاطف سے خصوصی گفتگو کرتے ہوٸے کیا انہوں نے کہا کہ نورپورتھل شاندار تاریخی اور سماجی روایات کا حامل علاقہ ہےیہاں کے عوام نے مجھے جواپنائیت دی وہ ہمیشہ یادرہے گی۔ چودھری محمدجعفر گجرنے کہا کہ نورپورتھل کی خوبصورتی کےلیے بزنس کمیونٹی اورمقامی میڈیا نےجوپرخلوص تعاون کیا وہ قابل صدستائش ہےاس موقع پرصحافیوں نے اسسٹنٹ کمشنرچودھری محمدجعفر گجر کی اہلیان تحصیل نورپورتھل کےلیے مثالی خدمات کوشاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور میڈیاکوہمہ وقت تعاون کی یقین دہانی کرائی

یہ بھی پڑھیں : یونیورسٹی اسپورٹس لیگ کھیلوں کے ذریعے تعلیمی اور ثقافتی تبادلے کا ایک ذریعہ ہے،طارق حمید بھٹی