Ticker

6/recent/ticker-posts

چھ مارچ سرائیکی خطےکااجتماعی تہوارہے،امان اللہ ارشد،سرداردرمحمدمستوٸی،جام ایم ڈی گانگا

March 6 is Seraiki region's collective festival, Amanullah Arshad, Sardar Dar Mohammad Mastoi, Jam MD Ganga

رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)گانگا ادبی اکیڈمی کے چیئرمین جام ایم ڈی گانگا،ارشد ادبی سنگت کے چیئرمین امان اللہ ارشد،سابق ناظم سردار گڑھ سردار در محمد خان مستوئی، سابق رکن ضلع کونسل میاں ممتاز احمد رحمانی،پاکستان کسان اتحاد کے ضلعی صدر ملک اللہ نواز مانک،سرائیکی دانشور اختر شاکر ملک،صغیر احمد خان احمدانی،مقصود احمد لغاری،رئیس محمد نذر چاچڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور خطہ سرائیکستان کے عوام کے لیے 6مارچ اپنی شناخت، سچی سانجھ اور باہمی محبتوں کا دن ہے6مارچ سرائیکی خطے کا اجتماعی تہوار ہے اسے بلاتفریق سبھی منائیں ہم6مارچ سرائیکی اجرک ڈے کو بھر پور عوامی انداز میں منائیں گےیکم مارچ سے ویلکم سرائیکی اجرک ڈے سرگرمیوں کا آغاز کردیا جائے گا جوکہ پورا ہفتہ جاری رہے گا6مارچ ہمارا شناختی، ثقافتی،قومی تہوار ہےحکومتی سطح پر بھی اس عوامی تہوار کے دن سرکاری تقریبات کا اہتمام کرکے سرائیکی قوم اور خطے کے عوام میں پائے جانے والے احساس محرومی کی شدت کو کم کیا جا سکتا ہےریاست اپنے شہریوں کے لیے ماں کی مانند ہےکسی ایک کے ساتھ سوتیلا سلوک اسے زیب نہیں دیتابھائی چارے اور محبتوں کے فروغ کے لیے ایک دوسرے کی زبان و ثقافت کااحترام ضروری ہےایسے تہواروں میں شرکت اور سانجھ سے محبتیں بڑھتی ہیں

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent