Ticker

6/recent/ticker-posts

فنکار بھی دیہاڑی دار مزدور ہیں ان کو بھی معاشی ضروریات کےلیے پیکج دیا جاٸے،اداکارہ سنبل شہزادی

Artists are also day laborers, they should also be given package for economic needs, says actress Sanbal Shahzadi

رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)فنکار بھی دیہاڑی دار مزدور ہیں ان کو بھی معاشی ضروریات کےلیے پیکج دیاجاے یہ بات اسٹیج و فلم کی اداکارہ سنبل شہزادی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوٸے کہی اداکارہ سنبل شہزادی کا کہنا ہے کہ تہذیب و ثقافت کو جب آرٹ میں پیش کرنا ہو تو فنکاروں کو یہ کہاجاتاہے کہ فنکار تہذیبی وثقافتی اعتبار سےملک کے سفیر ہوتے ہیں اب جب مشکل وقت آپڑا ہے تو حکومت نے فنکاروں کو یکسر نظرانداز کردیاہے جنوبی پنجاب کے تھیٹروں اور دیگر آرٹ کے پروگراموں سے حکومت تفریحی ٹیکس کی مدمیں اچھا خاصا ٹیکس وصول کرتی ہےعام حالات میں بھی جنوبی پنجاب کے فنکار اپنے گھر کاچولہا بڑی مشکل سے چلاتے ہیں اور اب تو ان کا کوٸی پرسان حال نہیں میری وزیراعظم پاکستان عمران خان وزیراعلی پنجاب عثمان بزداراور ڈپٹی کمشنر علی شہزاد سے پرزور اپیل ہے کہ ہمیں بھی فوری طور پر امداد دی جاٸے تاکہ ہمارے بچے بھی بھوک اور بیماری سے بچ سکیں

یہ بھی پڑھیں : سرائیکی فلموں کےکامیڈین اداکارشیداربڑی کی والدہ انتقال کرگئیں

sunmbal shazadi

یہ بھی پڑھیں : رحیم یارخان:ڈی پی او منتظر مہدی نے شہری پر تشدد میں ملوث تین پولیس اہلکار معطل کردیے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent