Ticker

6/recent/ticker-posts

طوفانی بارشیں اور شدید ژالہ باری بھی قدرت کی ناراضگی کا اظہار ہیں،گلوکارہ ثریاملتانیکر،راحت ثریاملتانیکر

Stormy rains and torrential downpours are also an expression of nature's displeasure, said the singer.

رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)خطہ سرائیکستان پاکستان کی نامور سرائیکی گلوکارہ ماں بیٹی ثریا ملتانیکر اور گلوکارہ پروفیسر راحت ملتانیکر نے  کرونا وائرس کی موجودہ خطرناک صورت حال پر وطن عزیز اور سرائیکی وسیب کے عوام اور اپنے پرستاروں کو اپنے مشترکہ ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہم ہیں تو پاکستان ہے ہمیں اپنی جان اور پاکستان کے بچاؤ اور حفاظت کے لیے ہر ممکن احتیاط و تدبیر کرنے کے علاوہ حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل کرتے ہوئے اپنے اپنے گھروں میں رہنا چاہئیے وبائیں آتیں ہیں بالآخر اللہ کی رحمت سے ٹل جاتیں ہیں یہ سماجی رابطے میل جول خوشی غمی کی سب سانجھیں اللہ کے فضل سے پھر ہوں گی اس کے لیے کچھ دنوں کی احتیاط بہت ضروری ہے وبائی امراض سے احتیاط برتنے کا حکم عین اسلامی ہے پہلے بھی سیلاب اور زلزلوں جیسی آفتیں اور آزمائشیں آئی ہیں اللہ نے پھر کرم کیاموجودہ طوفانی بارشیں اور شدید ژالہ باری بھی قدرت کی ناراضگی کا اظہار ہیں ہمیں اپنے رب سے رجوع کرکے معافی اور اس کی رحمت مانگنی چاہئیے.خوف زدہ،ناامید اور مایوس نہیں ہوناچاہئیےمالک ضرور کرم کریسی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent