Ticker

6/recent/ticker-posts

 اسٹیج اداکارہ ہنی شہزادی کے گھررات گئے پولیس کا چھاپہ، اہلخانہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا

Police raid stage actress Honey Princess's house, family members allegedly tortured

Police raid stage actress Honey Princess's house, family members allegedly tortured
لاہور: اسٹیج اداکارہ ہنی شہزادی کے گھررات گئے پولیس کا چھاپہ، اہلخانہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا پولیس اداکارہ کے شوہر سمیت دیگرافراد کو  گرفتار کر کے لے گئی، ہنی شہزادی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے انصاف کی اپیل کردی جوہر ٹاؤن میں رہائش پذیراسٹیج اداکارہ ہنی شہزادی کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 15 کے قریب پولیس اہلکار گھر کے دروازے توڑ کر اندر داخل ہوئےاہلخانہ پر جوا کروانے کا الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا اداکارہ ہنی شہزادی کےمطابق پولیس اہلکاروں نےاپنی شناخت نہیں بتائی اور شوہر سمیت گھر پر موجود دیگررشتہ داروں کو گرفتار کرکے لےگئی اس دوران پولیس نے گھر کا سامان اور دروازے بھی توڑ ڈالے، اہلکار3 لاکھ کیش اورقیمتی سامان بھی ساتھ لے گئے

یہ بھی پڑھیں :  کرونا،انتظامیہ اور مخدوم دے بچڑے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent