Okara: Haveli Lakha Chowki in-charge Anam Pervez's action against kite sellers arrested a man


اوکاڑہ(جاویدراہی)سٹی حویلی لکھا کی چوکی انچارج انعم پرویز نے پتنگ فروشوں کےخلاف کاروائی کرتے ہوئے صابر نامی ملزم کے قبضہ سے سینکڑوں کی تعداد میں پتنگیں دھاتی ڈور اور چرخیاں برآمد کرلیں

یہ بھی پڑھیں : یہ بھی پڑھیں : دنیا کے پالیسی سازوں نے طاقت اور دولت کے لالچ میں کرہ ارض کو تباہ کر دیا ہے،وائس چانسلر اوکاڑہ یونیورسٹی