Mirpur Mathelo: Paramedical staff closed the OPD of the district hospital
میرپورماتھیلو(عرفان قریشی)ڈی ایچ کیومیرپور ماتھیلو پیرا میڈیکل سٹاف کی جانب سے سندھ حکومت سے اپنے جائز مطالبات منوانے کے لیے پر امن احتجاج کیا ڈی ایچ کیو میرپور ماتھیلو پیرا میڈیکل اسٹاف کے سربراہ انعام نبي منگر یو،سجاد میرانی اورممتاز پتافی کا کہنا تھا کہ ہم نے او پی ڈی کا بائیکاٹ کردیا ہے
0 Comments