Ticker

6/recent/ticker-posts

مویشی منڈی کے حوالے سے حکومت کا اہم اعلان

Important announcement of the government regarding cattle market

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے مویشی منڈی کےحوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے صوبے بھر میں جانور منڈی میں کاروبار کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں جانور منڈی میں کاروبار کی اجازت دینے کے فیصلے کے بعد سندھ حکومت نے جانوروں کی منڈی کےلیے ایس اوپیز تیار کرلیں ہیں جن پر عمل کرتے ہوئے منڈی میں کاروبار کرنے کی اجازت ہوگی صوبے بھر میں بکرا، گائے منڈیوں میں خرید وفروخت کی اجازت ہوگی لیکن ایس او پی پر عمل کرنے والوں داخلے کی اجازت دی جائے گی ایس او پی جانور منڈی میں خریداروں کےلیے الگ لائن مختص کی جائے جبکہ جانوروں کے فروخت کنندگان کےلیے دو الگ جگہیں مختص کی جائیں گی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جانور منڈی میں خریدوفروخت کےدوران 3 سے 6 فٹ کا سماجی فاصلہ برقرار رکھنا ہوگا جبکہ جانور منڈی میں آنے والے افراد کےلیےماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent