Mirpur Mathelo: A widow tied her hands with Prime Minister Imran Khan along with her children

گھوٹکی(عرفان قریشی) میرپور ماتھیلو کے محلہ غریب آباد میں بیوہ خاتون نے اپنے پانچ بچوں سمیت ہاتھ باندھ کر وزیراعظم عمران خان کو دہاٸی دیتے ہوے کہا کہ وہ کینسر جیسی موذی مرض سے لڑ رہی ہے اور اپنے بچوں کی کفالت کے لیے کپڑے سلائی کرکے گزارہ کرتی ہے گذشتہ چند روز سے مرض کی شدت کے باعث گھر کا چولہا بھی بجھ گیا ہے

یہ بھی پڑھیں : گرے ہوے آموں کی نٸی مارکیٹ

Mirpur Mathelo: A widow tied her hands with Prime Minister Imran Khan along with her children