The interpretation of seeing a plate in a dream?
یہ بھی پڑھیں : خواب میں پلنگ دیکھنے کی تعبیر
پلیٹ ٹوٹ جانا : خادم کنیز مرجائے گی یا سخت بیمار ہوگی
پلیٹ دیکھنا : اچھی عادت والی خادمہ رکھے گا
پلیٹ میں آگ دیکھنا : گھر کی خادمہ مکار و عیار ہوگی جس سے تکلیف اٹھائے گا
پلیٹ پانی میں دیکھنا : دیکھے کہ کسی نے پلیٹ دی ہے اور اس میں پانی ہے اور اس نے پانی پیا ہے تو خواب دیکھنے والا اگر شادی شدہ ہے تو بیٹا پیدا ہوگا اور اگر غیر شادی شدہ ہے تو خوب فائدہ ہوگا
پلیٹ میں کھانا دیکھنا : خادم کنیز یا بیوی خوب سمجھدار ہوگی
0 Comments