Ticker

6/recent/ticker-posts

ڈاکوؤں کا حملہ ایک ہی گھر میں تین نوجوان قتل

Robbers kill three youths in the same house

Robbers kill three youths in the same house
صادق آباد (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن ) چوک شہباز پور کے زمیندار ملک صفدر ڈرگھ کے دو نوجوان بیٹے اور ایک پوتا گھر میں قتل کردئیے گئے ذرائع کے مطابق تحصیل صادق آباد کے علاقے چوک شہباز پور کے رہائشی ملک صفدر ڈرگھ کے گھر رات کے وقت تقریباً 14 مسلح ڈاکو داخل ہوئے جنہوں نے ملک صفدر کے بیٹے فرحان ڈرگھ شاہد ڈرگھ اور انکے پوتے فرقان ڈرگھ کو گولیوں کا نشانہ بناتے ہوئے موت کے گھاٹ اتار دیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اے ایس پی سرکل بھونگ اور ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئے ڈاکو موقع سے فرار ہوگئے

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پلیٹ دیکھنے کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent