Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) central leader Shazia Ahmed's conference with the management of District Headquarters Hospital about the strike by the doctor
اوکاڑہ(جاویدراہی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شازیہ احمد کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی انتظامیہ سے ڈاکٹر کی طرف سے کی گئی ہڑتال کے متعلق کانفرنس،انشااللہ آج مزاکرات کے بعد ہڑتال ختم کرکے او پی ڈی میں مریضوں کے چیک شروع کردیا جاۓ گا جس کا تمام کریڈٹ شازیہ احمد کو جاۓ گا جنہوں نے اس نیکی کے کام کوشش کی اور شہریوں کی پریشانیوں کا حل نکالا شازیہ احمد کی محنت رنگ لے آئی سرجن ڈاکٹر نعیم نے آپریشن شروع کردۓ میڈیکل سپریڈینٹ ڈاکٹر صغیر نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
0 Comments