Okara: Farmers Board of Pakistan has rejected the recent government budget declaring it an enemy of farmers

اوکاڑہ(جاویدراہی)کسان بورڈ پاکستان نے حکومتی حالیہ بجٹ کو کسان دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا کسانوں کے نام پر دی جانے والی سبسڈی محض فراڈ ہے کسان بورڈ پاکستان نے مطالبات کی منظوری تک 25جون سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا مرکزی سیکرٹری جنرل چوہدری شوکت علی چدھڑ کی