Ticker

6/recent/ticker-posts

میرانیاآنیوالاسونگ شاٸقین کےلیےتحفہ ہوگا،فوک سنگرآصف ملتانی

My new song will be a gift for fans, Folk Singer Asif Multani

My new song will be a gift for fans, Folk Singer Asif Multani
کراچی:میرانیاآنیوالاسونگ شاٸقین کےلیےتحفہ ہوگا،فوک سنگرآصف ملتانی،مرضیاں والا یار اور،دلبر پیار کریندے ڈرڈر کے جیسے معروف گیت گانے والے نوجوان سرائیکی فوک سنگر آصف ملتانی کے نٸے آڈیو سونگ ْرونق اکھیاں دیاں کی ویڈیو ریکارڈنگ کراچی کی خوبصورت ترین لوکیشن پر جاری ہے واضح رہے کہ نوجوان فوک سنگر آصف ملتانی اس سے قبل بھی کئی مشہور گانے گا چکے ہیں گانے کی ریکارڈنگ کیمرہ مین ذوالفقار شاہین اور ڈاٸریکٹر نذیر بھٹی ہیں گیت رواں ماہ کے پہلے ہفتے رونگھا پروڈکشن سے ریلیز ہوگا

یہ بھی پڑھیں : بہاولپوراسلامیہ یونیورسٹی تک کاسفر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent