Ticker

6/recent/ticker-posts

کشمیر کی آزادی کا وقت علم نجوم کی روشنی میں !

Time of Kashmir's independence in the light of astrology!

ماہر نجوم پامسٹ امیر عباس ہاشمی کی پیشنگوئی اکیس دسمبر کو ہونیوالے ستارہ مشتری و زحل کے قران سے پیش آنیوالے عالمی وملکی حالات اورستاروں کی  مکمل صورتحال پر ہم پہلے تفصیل سے لکھ چکے ہیں جو سوشل میڈیا کے علاوہ اخبارات میں بھی شائع ہوچکا ہے آج ہم کشمیرکے حوالے سے ایک اہم علمی بات سے پردہ اٹھانا چاہتے ہیں
ستاروں کی اہم نظر کشمیر کے نویں کامیابی شہرت کے خانے میں ہوگی

یہ بھی پڑھیں : گھوٹکی میں گھوسٹ سکول کاانکشاف

بھارت کا پاکستان پر حملہ اور چین کے خلاف پس پردہ بڑی سازش کا واضع اشارہ ہے اگر بھارت ایسا سنگین قدم اٹھائے تو پاکستان اور چین بڑھ کر بھارت سے بزور بازو کشمیر چھین لیں ایسا تب ممکن ہے جب پاکستان اور چین پہلے سے تیار ہوں کشمیرکی آزادی کا یہی وقت ہے ورنہ بعد میں کئی سال مزید انتظار کرنا پڑیگا جس کے قریب قریب کوئی کوئی امکان نہیں ہیں
یہ بھی یاد رہے بھارت بغیر جنگ کے کشمیر سے قبضہ نہیں چھوڑے گا اور نہ ہی کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں سے حل ہوگا نہ ہی بھارت کبھی رائے شماری کروائے گا کیونکہ بھارت کا ستارہ ایسا ہے کہ جو چیز قبضے میں لے لی واپس نہیں کرنی کبھی مشکل آبھی جائے تو مکاری سے جان چھڑانی ہے بھارت کا نعرہ چمڑی جائے پر دمڑی نہ جائے
ستاروں کی نظر بارہ دسمبر سے تیس دسمبرتک رہیگی اسکے اثرات آگے پیچھے مزید دو ہفتے تک رہے گے یہی وقت کشمیر کی آزادی کا ہے
کشمیر کی آزادی کا وقت علم نجوم کی روشنی میں

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent