Ticker

6/recent/ticker-posts

سگابھاٸی ہی جنسی درندہ نکلا

The brother turned out to be a sexual beast

The brother turned out to be a sexual beast
نواب شاہ(میڈیا رپورٹس) تیرہ سالہ لڑکی کی جلی ہوئی حالت میں لاش ملنے کا معمہ پولیس نے حل کر لیا تفصیل کے مطابق لڑکی کا قاتل سگا بھائی نکلا بہن کیساتھ ناجائز تعلقات قائم کررکھے تھے درندہ صفت جنسی بھیڑیے نے پولیس کو بیان دیتے ہوٸے انکشاف کیا کہ بہن کو ڈرا دھمکا کر خاموش کروا دیتا تھا بہن نے والدین کو بتانے کی دھمکی دی تو اسے قتل کرکے لاش جلا کر پھینک دی

یہ بھی پڑھیں : لاہورمیں ایک انوکھاچالان

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent