Ticker

6/recent/ticker-posts

بیگم شمیم اختر کے جسد خاکی واپس آنے کی تاریخ طے ہوتے ہی شہبازشریف،حمزہ شہبازکی رہاٸی کافیصلہ ہوگا،وزیرجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان

Shahbaz Sharif, Hamza Shahbaz's release will be decided as soon as the date of return of Khaki body of Begum Shamim Akhtar is fixed, Punjab Prisons Minister Fayyaz Al Hassan

لاہور(جاوید راہی)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوٸے کہا کہ اسوقت مرحومہ شمیم اختر کے جسد خاکی پاکستان آنے کی صورت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا معاملہ اہم ایشو ہے پنجاب پرزن رولز 1978 کے رول 545-بی کے تحت متعلقہ ڈی سی 12 گھنٹے تک پیرول پر رہائی دے سکتا ہے اس سے زیادہ مدت کے لیے رہائی کا اختیار صوبائی حکومت کے پاس ہے اس سے پہلے دو سے تین دن، اور بیگم کلثوم نواز کی وفات پر نواز شریف کو پانچ دن کی رہائی کی مثالیں موجود ہیں

Shahbaz Sharif, Hamza Shahbaz's release will be decided as soon as the date of return of Khaki body of Begum Shamim Akhtar is fixed, Punjab Prisons Minister Fayyaz Al Hassan


یہ بھی پڑھیں : شوگر ملز لاڈلی انڈسٹری پارٹ ون

بیگم شمیم اختر کے جسد خاکی کی واپسی کی تاریخ طے ہوتے ہی پنجاب حکومت ان رولز کے مطابق فیصلہ کرے گی دکھ کی اس گھڑی میں وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار اور پنجاب حکومت شریف خاندان کے ساتھ کھڑی ہے حکومت شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ساتھ تجہیز و تکفین، مذہبی اور خاندانی رسومات کی ادائیگی پر ہر ممکن تعاون کرے گی بزدار حکومت شریف خاندان کے اس نازک وقت پر نہ سیاست کر رہی ہے نہ کرے گی

 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent