Ticker

6/recent/ticker-posts

وزیراعلی اورآئی جی پنجاب پولیس کےویژن کےمطابق روایتی پولیس کلچرمیں تبدیلی کی طرف ایک اوربڑا قدم

Another big step towards change in traditional police culture as per the vision of Chief Minister and IG Punjab Police

وزیراعلی اورآئی جی پنجاب پولیس کےویژن کےمطابق روایتی پولیس کلچرمیں تبدیلی کی طرف ایک اوربڑا قدم

خانیوال : ڈسٹرکٹ پولیس ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء میں بھی جدت لے آئی پولیس لائن میں کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ ٹیسٹ سسٹم کا افتتاح کردیا گیا ترجمان پولیس کے مطابق ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی اور ڈی پی او محمد علی وسیم نے افتتاح کیا

یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم عمران خان پانچ سال پورے کرینگے پی ڈی ایم کی اصلیت عوام بخوبی جانتی ہے،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

ڈی ایس پی ٹریفک نعیم عباس کی ٹریفک قوانین اورسائنزکے آن لائن ٹیسٹ بارے بریفنگ،ڈپٹی کمشنر اورڈی پی او نے کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ذریعے امیدواران کے ٹیسٹ کا جائزہ لیا جدید طریقہ سے ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء قابل ستائش اقدام ہے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے اب سفارش کام نہیں آئے گی بعد ازاں ڈپٹی کمشنر شیرازی اور ڈی پی او خانیوال نے پولیس لائن میں مالٹا گارڈن کا افتتاح بھی کیا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent