Ticker

6/recent/ticker-posts

والدین کی اجازت سے ہی شوبز میں قدم رکھا ہے،اداکارہ نغمہ خان

Actress Naghma Khan has stepped into showbiz with the permission of her parents

رحیم یارخان(محمد اظہر)نو آموز ماڈل و اداکارہ نغمہ خان نے کہا ہے کہ سرائیکی فلم ڈائریکٹر ایم صدیق اُجن کی فلمیں دیکھ کر شوبز میں کام کرنے کی چنگاری بھڑکی والدین کی باقاعدہ اجازت سے ایم صدیق اجن کی شاگردی اختیار کی ہے گلوکاروں کے گانوں میں ماڈلنگ اور مزاحیہ خاکوں کی ریکارڈنگ کے سلسلے میں رحیم یارخان آئے ہیں

یہ بھی پڑھیں : سندھ میں 5سرائیکیوں کا قتل ،سندھ پولیس گردی کی بدترین مثال ہے، کسان رہنمائوں کا احتجاج

رازق درگھ جیسے فنکار کے ساتھ کام کرکے دلی خوشی ہوئی ہے نغمہ خان نے بتایا کہ ان کی مادری زبان سرائیکی ہے اور وہ تونسہ شریف کے ایک گاؤں میں رہتے ہیں تعلیم زیادہ نہیں ہے لیکن سب کچھ سمجھتی ہوں کسی میڈیا والے سے یہ میری پہلی گفتگو ہے میں امید کرتی ہوں کہ میرے استاد کے ساتھ ساتھ میڈیا بھی میری سرپرستی و رہنمائی کرتا رہے گا
Actress Naghma Khan has stepped into showbiz with the permission of her parents

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent