Ticker

6/recent/ticker-posts

بھونگ: ہمارے خاندان نے ہمیشہ عوامی سیاست کی ہے،سردار شیر علی مزاری

Bhong: Our family has always been involved in public politics, Sardar Sher Ali Mazari

بھونگ(وکرم دیپال)سابق اپوزیشن لیڈر سردار شیر باز خان مزاری کے صاحبزادے سردار شیر علی خان مزاری نے کشمور میں سابق ضلعی ناظم اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سردار سلیم جان خان مزاری کی جانب سے دی گئی ظہرانے میں شرکت کی روجھان کے سیاسی اور دیگر مسائل پر اہم گفتگو کی گئی اس موقع پر سردار شیر علی خان مزاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے خاندان نے ہمیشہ عوامی سیاست کی ہے اور عوامی خدمت پر ہی یقین رکھتے ہیں علاقے میں امن و امان کی بحالی کیلیے مل جل کر کام کررہے ہیں

یہ بھی پڑھیں : کوٸٹہ: نان کسٹم پیڈ گاڑی رکھنے والوں کےلیے بری خبر

تعلیم اور صحت کے حوالے سی بھی اہم اقدامات کیے جارہے ہیں تاکہ علاقے میں تعلیم عام ہو اور بچوں میں ذہنی شعور پیدا ہو معزز میزبان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے اپنے ظہرانے میں بلا کر میری عزت افزائی کی اس موقع پر پیپلزپارٹی کے ایم این اے سردار احسان الرحمن خان,سردار داؤد جان مزاری اور سلامن خان بگٹی بھی موجود تھے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent