Marriage Bureau refuses to marry me because I am a Muslim: Indian actress
بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ نوشین علی سردار کا کہنا ہے کہ بھارت کی مشہور رشتہ کروانے والی خاتون سیما تپاریا نے مسلمان ہونے کی وجہ سے ان کا رشتہ کروانے سے انکار کردیا تھا انہوں نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ سیما تپاریا نے انہیں واضح طور پر کہہ دیا تھا کہ وہ مسلم اور کیتھولک کے لیے رشتے نہیں کرواتیں۔
اداکارہ نے بتایا کہ کورونا لاک ڈاؤن کے دوران میری فیملی کی خواہش تھی کہ میں کسی میرج بیورو میں اپنے کوائف جمع کرواؤں لیکن میں تاریخوں اور عام طریقہ کار میں نہیں پڑنا چاہتی تھی لہٰذا بھارت میں رشتہ کروانے کے حوالے سے مشہور سیما آنٹی سے رابطہ کیا نوشین علی نے کہا کہ میں اور میری فیملی اس وقت حیران رہ گٸی جب سیما تپاریہ نے صاف صاف رشتہ کروانے سے انکار کردیا۔
یہ بھی پڑھیں :کروناواٸرس کے باعث پنجاب میں تقریبات پر پابندی،ٹرانسپورٹ بند کرنے کا اعلان
ان کا کہنا تھا کہ میں مسلمان ہو اور مجھے بھی معاشرے میں وہی حقوق حاصل ہیں اس واقعے نے مجھے غصہ دلانے پر مجبور کردیا تھا جس کے باعث میں نے اس واقعہ کو سوشل میڈیا پر مداحوں کے
0 Comments