Ticker

6/recent/ticker-posts

ملتان: حکومت نے جے یو آٸی (ف) کو ڈپٹی چیٸرمین سینٹ کی سیٹ آفر کردی

Multan: The government has offered JUI-F the seat of Deputy Chairman Senate

ملتان(زاہد مقصود قریشی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری پی ڈی ایم اور سید یوسف رضا گیلانی پیپلز پارٹی کے پینل سے ڈپٹی چئیرمین سینٹ کے امیدوار ہونگے ان خیالات کا اظہار مولانا ایاز الحق قاسمی نے کیا انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی صفوں میں انتشار پیدا کرنے والے ناکام ہونگے حکومت کو این آر او نہیں دیں گے سینٹ میں پی ڈی ایم کے امیدوار کامیاب ہونگے پی ڈی ایم تحریک بھر پور کامیابی حاصل کرے گی اور اس نااہل حکمرانوں کو گھر بھیج کر دم لیں گے انصار الاسلام پر دہشتگردی کاالزام شرمناک ہے انصار الاسلام جے یو آئی کے جلسوں کے انتظامات سنبھالتی ہے جے یو آئی نے ہمیشہ آٸین اور قانون کی پاسداری کی ہے ٹائیگر فورس بنا کر مخالفین پر حملے کرنا پی ٹی وی اور سپریم کورٹ پر حملے تحریک انصاف کی تاریخ ہے

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: موسم انتہاٸی سخت شدت اختیار کرنے والا ہے عوام ہوشیار رہے

جے یو آئی کی قیادت کئی بار خودکش حملوں کا شکار ہوٸی ہے عثمان بزدار پنجاب کا نااہل ترین اور روبوٹ وزیراعلی ہے جو سلیکٹڈ نیازی کے اشارے پر مخالفین پر گھٹیا الزام لگا رہے ہیں مولانا حسن معاویہ جمعیت علماء اسلام ملتان کے زیراہتمام تربیتی کنونشن سے دیگر مقررین، قاری محمد طاسین، مولانا سلطان محمود ضیاء، مولانا قاری محمد یسین، مولانا قاری عبدالرحمن قاسمی، مولانا حبیب الرحمن اکبر، الحاج زاہد مقصود احمد قریشی، خواجہ عبدالمالک صدیقی، مولانا عبداللہ خادم، مفتی محمد عثمان قریشی، مفتی حبیب اللہ بلال، مفتی عتیق الرحمن، مولانا ثناءاللہ سبحانی، قاری صدیق فاروقی، قاری فاروق، سلیم خان دوتانی جے ٹی آئی کے رہنما محمد زکریا احمد شاہ ابدالی حافظ خبیب معاذ لنگاہ محمد معین،ودیگر مقررین نے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کی قیادت پر بھر پور اعتماد کااظہار کیا


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent