Order to close commercial transport two days a week, transporters worried
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے ہفتے میں دو دن پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ہفتہ،اتواربین الصوبائی ٹرانسپورٹ پرپابندی عائد کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نجی نیوز ٹی وی چینل کے مطابق نوٹیفکیشن تمام ڈسٹرکٹ اور ریجنل اتھارٹیز کو ارسال کردیا گیا جس کے مطابق پابندی کے دوران صرف میڈیکل اورایمرجنسی ٹرانسپورٹ کی اجازت ہوگی نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی اے میں نوکریوں کا اعلان
کہ ایک سے دوسرے صوبے جانیوالی گڈزٹرانسپورٹ کواجازت ہوگی،پابندی کااطلاق 10 اپریل سے ہوگا اورمتعلقہ سٹاف
کوضروری اقدامات کی ہدایت کردی ۔
0 Comments