Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں ابابیل دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing Ababel in a dream

ابابیل پکڑنا: غموں سے نجات حاصل  ہوگی آرام نصیب ہوگا

ابابیل دیکھنا: عقل و دولت میں ترقی کا باعث ہے

ابابیل کا گوشت کھانا: مصیبت میں گرفتار ہوگا یا بیمار ہوگا

ابابیل کا ہاتھ میں مرنا: کسی سے جدا ہوگا یا کسی عزیز کی موت ہوگی یا غم ملے گا

ابابیل کسی کو دینا: جس سے جدا تھا اس سے پھر انس حاصل کرے گا

Khwaba Mein Ababel Dekhny Ki Tabeer

یہ بھی پڑھیں : خواب میں انگیٹھی دیکھنے کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent