The meaning of seeing potatoes
الو پکڑنا: چور کو پکڑے گا نیک نامی اور شہرت ملے گی
الو دیکھنا: مصیبت میں گھرے گا گمراہ ہونے کی دلیل ہے
الو زرد دیکھنا: زرد الو دیکھنا درہم دینار سے تعبیر ہے کاروبار میں ترقی ہوگی
الو زرد کھانا: مال و دولت پائے گا آرام و سکون حاصل ہوگا
الو کا بچہ دیکھنا: چور کے لڑکے کو پکڑے گا
الو کا گوشت کھانا: اس قدر چور آدمی کا مال کھائے گا
الو کو جھپٹا مارتے دیکھنا: دشمن سے لڑائی جھگڑا ہوگا
الو کی آواز سننا: دکھ مصیبت اور غم کی اطلاع پائے گا
0 Comments