اولے برستے دیکھنا: جس شہر یا مقام اولے برستے دیکھے تو وہاں کے لوگوں کو حاکم سے رنج پہنچے گا اگر دیکھے کہ بارش بجلی اور اولوں کے ساتھ ہے تو اس جگہ قحط اور تنگی و نقصان ہوگا
اولے شہر پر برستے دیکھنا: حاکم وقت سے تکلیف پہنچے گی یا آسمانی بلائیں نازل ہوں گی
0 Comments