Ticker

6/recent/ticker-posts

حیران کن طور پر موسم تبدیل ہونیوالا ہے،معروف ریسرچر منورسلیم کھوکھر

The weather is changing dramatically, says renowned researcher Manor Salem Khokhar

رحیم یارخان(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن)ویدرریسرچر منور سلیم کھوکھر نے موسم کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اگرچہ اس وقت پورے ملک میں مطلع تقریبا صاف ہو چکا ہے مگر آج دوپہر سے گجرات فیصل آباد مریدکے سرگودھا میانوالی پشاور جہلم اسلام آباد راولپنڈی چکوال تلاگنگ پنڈی گھیب ڈھوڈھیال کلرکہار لیلہ پنڈدادنخان خوشاب بھلوال فاروق آباد بھابرا مظفرآباد مدیان ایبٹ آباد ڈیرہ غازی خان ڈیرہ اسماعیل خان بھکر واہواہ بٹگرام چترال جھنگ اور فیصل آباد سمیت اکثر علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش تیز ہوائیں اور شدید گرج چمک متوقع ہے

یہ بھی پڑھیں: رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا ایک پہلو

جبکہ کلرکہار،دھاروکنا، پیل جبہ اور نزدیکی علاقوں میں طوفانی بارش کے ساتھ ساتھ بجلی گرنے کے امکانات روشن ہیں اس لئے شہری احتیاط برتیں اس کے علاوہ باقی ملک میں بارش کا امکان بہت کم ہے جبکہ ہلکے سے درمیانے بادل اور کہیں بوندا باندی ہو سکتی ہے جبکہ لوکل ڈیولپمنٹ کے بارے میں آپ کو آگاہی دیتے رہیں گے 

نوٹ ہمارا انعام یہی ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرکریں


 یہ بھی پڑھیں : آخر کار عدالت کے ہتھوڑے سے کام کر دکھایا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent